Friday, May 22, 2015

Karakaram Ka Taj Mehal Novel By Nimra Ahmed Free Download



Free urdu afsany online read & urdu novel book Free download Karakaram Ka Taj Mehal By Nimra Ahmed Pdf Free Download.urdu afsany & novels book download/free urdu afsany book pdf format Click Here This Link & Download Urdu Novel Books in urdu. 

1 comments:

  1. ایک بہترین ناول کہ جسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔ کسی بھی ادبی تخلیق میں موجود کردار، انکے تاثرات ، واقعات اور انکا محل ِ وقوع جس طرح سے جزیات اور گہرائ کے ساتھ لبیان کیے گئے ہیں نمرہ احمد کی محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ شاید سال بھر پہلے انڈین چینل پر ایورایسٹ نام کے ڈرامے کی کچھ اقساط دیکھنے کا موقع ملا تھا جو اس ناول کو پڑھتے ہوئے یاد آئے اور اس ناول میں موجود واقعات کی تاریخوں کو دیکھ کر سوچ میں پڑ گئ کہ کہیں انہوں نے اس ناول کے خیال کو تو کاپی کرنے کی کوشش نہیں کی۔
    بہرحال یہ ایک بہترین تخلیق ہے جس کے لئے دلی داد نمرہ احمد کا حق بنتا ہے ۔
    زور ِ قلم اور زیادہ

    ReplyDelete